ہفتہ , 4 جولائی 2020

قطر ی شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا ترین جہاز ترکی کو تحفے میں دے دیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اورپرآسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا ہے۔ اس بزنس کلاس طیارے میں 76مسافروں اور 18کیبن کرو کیلئے سیٹس موجود ہیں۔دنیا کی ہر سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ،طیارے میں پرآسائش بیڈرومز،کاروباری سرگرمیوں کے لیے میٹنگ رومز اور آٹھ باتھ رومز بنائے گئے ۔

یہ بھی دیکھیں

غرب اردن میں عوامی استقامت کو فعال کئے جانے پر فتح کی تاکید

غاصب صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف سبھی فلسطینی تنظیموں نے متحد ہو کے …