اتوار , 9 مئی 2021

شیخ زکزاکی کا جسمانی معائنہ ،اسیر مذہبی رہنما کو فوری علاج کی ضرورت ہے

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن (IHRC) کی جانب سے بھیجی گئی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے شیخ زکزاکی کا جسمانی معائنہ کیا اور بتایا کہ انہیں فوری طور پر علاج کی ضرورت ہے۔ڈاکٹروں کی ٹیم نے امید ظاہر کی کہ آئندہ چند دنوں میں ان کا علاج معالجہ شروع ہو جائے گا۔اس دوران ڈاکٹروں کی ٹیم نے شیخ زکزاکی کے ساتھ لی گئی ایک تازہ ترین تصویر بھی میڈیا پر شائع کی۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …