جمعرات , 13 مئی 2021

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کا عمدہ آغاز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ کا عمدہ آغاز کیا ہے۔قومی ٹیم نے کینٹ کاؤنٹی کو پریکٹس میچ میں 100 رنز سے شکست دے دی،عماد وسیم نے سنچری جبکہ فخر زمان اور حارث سہیل نے نصف سنچریاں بنا کر ٹیم کا اسکور358 تک پہنچایا۔حریف سائیڈ 258پرآئوٹ ہو گئی،یاسر شاہ نے تین وکٹیں تو لیں مگر 90رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …