اتوار , 16 مئی 2021

مصر نے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق مصری حکام نے سکیورٹی کے پیش نظر لیبیا کے ساتھ مصر کی سرحد کل رات سے بند کردی ہے۔لیبیائی سکیورٹی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مصر نے سکیورٹی وجوہات کے پیش نظر کل رات سے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی ہے۔ مصری حکام نے لیبیائی حکام کو آگاہ کردیا ہے کہ مصری سرحد تا اطلاع ثانوی بند رہےگی۔

یہ بھی دیکھیں

غرب اردن کو اسرائیل کے لئے جہنم بنادیں گے: الاقصی بریگیڈ

غرب اردن: فتح تنظیم کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے اپنے ماتحت مسلح دستوں سے …