ہفتہ , 8 مئی 2021

ٹرمپ نے امریکہ کے سیاسی نظام کو کمزور بنادیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے سابق نائب صدر اورامریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے 2020 میں صدارتی امیدوار جو بایڈن نے امریکی صدر ٹرمپ کی رفتار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سیاسی نظآم کو کمزور بنادیا ہے۔ جو بایڈن نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنے صدارتی منصب سے غلط استفادہ کررہے ہیں جس کا اسے حساب دینا پڑےگا۔ واضح رہے کہ جو بایڈن نے گذشتہ ہفتہ 2020 میں امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …