اتوار , 16 مئی 2021

پیپلز پارٹی کو میری جماعت میں ضم کردیں، عائشہ گلالئی کا بلاول کو مفت مشورہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ نے بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کو ان کی جماعت میں ضم کر دیں۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ ان کا بلاول بھٹو زرداری کو مفت مشورہ ہے کہ وہ صرف سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی چھوٹی سی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو تحریک انصاف (گلالئی) میں ضم کر دیں۔

یہ بھی دیکھیں

ملک میں کورونا کی تشویشناک صورتحال

پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا …