ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمنی فورسز نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی کئی فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز اور قبائل نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے ۔ عرب ذرائع کے یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے حیران علاقہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو ایک کارروائی کے دوران تباہ کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …