ہفتہ , 8 مئی 2021

روس کا عالمی انٹرنیٹ سے خارج ہونے کا اعلان

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر پوتین نے انٹرنیٹ کی حاکمیت کا قانون منظور کرلیا ہے اس قانون کی منظوری کے بعد روس میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کا غیر ملکی سروروں سے اتصال اور رابطہ ختم ہوجائےگا۔روس نے ڈي این ایس سسٹم کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی انٹرنیٹ منقطع ہونے کی صورت میں مقامی نیٹ ورک سے آل لائن استفادہ ممکن ہوجائےگا۔سی این این کے مطابق روس اس قانون کے بعد انٹرنیٹ کی عالمی محدودیت سے خارج ہوجائےگا۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …