جمعہ , 7 مئی 2021

وزیراعظم کی اسد عمر کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ملاقات کی ہے جس میں ان کی وفاقی کابینہ میں واپسی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کا خواہاں، عارف علوی

پاکستان کے صدر عارف علوی نے علاقائی تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور …