منگل , 11 مئی 2021

ہمارے راکٹ یونٹ نے اسرائیلی آئرن ڈوم کو شکست دے دی : القسام بریگیڈ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے راکٹ یونٹ نے حالیہ جھڑپوں میں اسرائیلی اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو شکست دے دی ہے۔القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبيدة نے ٹیلی گرام پر بیان دیتے ہوئے تصدیق کی کہ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو ایک ہی وقت میں درجنوں راکٹ فائر کرنے کی حکمت عملی اپناتے ہوئے شکست دے دی ہے ۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبيدة نے ٹیلی گرام پر بیان دیتے ہوئے تصدیق کی کہ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو ایک ہی وقت میں درجنوں راکٹ فائر کرنے کی حکمت عملے اپناتے ہوئے شکست دے دی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …