بدھ , 24 اپریل 2024

کینیڈین وزیراعظم کا مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطار

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے ملک کے علاوہ بھی ہردلعزیز شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ مذہبی رواداری ان کی شخصیت کا خاصہ ہے، رواں سال بھی ٹروڈو رمضان المبارک کی آمد پر مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطار میں شریک ہوئے۔کینیٖڈا کی مسلم کمیونٹی کے لیے نرم گوشہ رکھنے اورہرتہوارکے موقع میں ان کی خوشیوں میں شریک ہونے والے ٹروڈو نے اس باربھی اپنی روایت برقراررکھی۔ٹروڈو کی یہ تصاویر ملٹن میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطار کے دوران کھینچی گئیں۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …