منگل , 20 اپریل 2021

اسلامی تعاون تنظیم کا جولان سے اسرائیل کے انخلا کا مطالبہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر کے نام ایک خط میں شام کے مقبوضہ علاقہ جولان سے اسرائیل کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے خط ميں جولان کو اسرائیلی سر زمین تسلیم کرنے کے امریکی اقدام پر بھی سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ مسلسل غیر قانونی اقدامات کے ذریعہ عالمی امن و ثبات کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …