اتوار , 17 نومبر 2019

روس نے شامی حکومت کے خلاف امریکہ کی کسی بھی فوجی کارروائی کو رد کر دیا

Russian-flag

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخاروف نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ یہ بات کوئی راز نہیں ہے کہ امریکہ میں کچھ ایسی سیاسی قوتیں ہیں جو شام کے مسائل کا فوجی حل چاہتی ہیں،لیکن یہ ہمارا طریقہ کار نہیں ہے،اس سے قبل امریکہ کے خارجہ امور کے سیکرٹری جان کیری نے کہا تھا کہ شام کے مسئلے کے حل کے لیے امریکہ کے 50 اہم سفارت کاروں نے ایک اہم میمو پر ستخط کیے ہیں،میمو کے مطابق شام میں اسد حکومت کے خلاف فوجی کارروائی کی بات کی گئی ہے،ایک امریکی سرکاری عہدیدار نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ ایسا لگتا ہے کہ میمو امریکہ کی اگلی آنے والی حکومت کی خارجہ پالیسی کا ایک خاکہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عہدے کا بے جا استعمال، مواخذہ شروع ٹرمپ پریشان

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ پر اپنے دائرہ کار سے تجاوز، عہدے کے بے جا استعمال …

ایک تبصرہ

  1. Oh my goodness! Amazing article dude! Many thanks, However I am having issues with your RSS. I don’t know why I cannot join it. Is there anybody else getting identical RSS problems? Anyone that knows the solution can you kindly respond? Thanks!!