منگل , 23 اپریل 2024

سعودی عرب کا اپنی 2 تیل بردار کشتیوں پرحملے کا اعتراف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے اعتراف کیا ہے کہ امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے قریب اس کی 2 تیل بردار کشتیوں کو تخریبی کارروائی کانشانہ بنایا گيا ہے۔ خالد الفالح نے کہا کہ حملے میں سعودی عرب کی تیل بردار کشتیوں کو کافی نقصان پہنچا ، البتہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اس سے قبل امارات کی وزارت خارجہ نے بھی فجیرہ کے قریب اپنی 4 تیل بردار کشتیوں پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس حملےمیں کشتیوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …