ہفتہ , 17 اپریل 2021

موصل میں داعشی جاسوس گرفتار

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل میں داعشی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے جس نے خود کوآوارہ شہریوں کے درمیان چھپا رکھا تھا۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ نینوا میں سکیورٹی انٹیلیجنس اداروں نے مصدقہ اطلاعات کی بنا پر داعشی جاسوس کو السلامیہ کیمپ سے گرفتار کرلیا ، داعشی جاسوس آوارہ افراد کے درمیان کیمپ میں چھپا ہوا تھا۔ یہ جاسوس عراقی فورسز کے بارے میں داعش کو اطلاعات فراہم کررہا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

شمالی نینوا میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف عراقیوں کی کارروائیاں

عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری …