جمعہ , 19 اپریل 2024

رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلائیں گے،آصف زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری نے رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا حکومت مخالف تحریک پارلیمنٹ نہیں، سڑکوں پر چلائیں گے۔سابق صدر آصف زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی، بلاول بی بی شہید کا بیٹا ہے، انگاروں پر چلے گا، ماضی اور موجودہ ایمنسٹی سکیم میں کوئی فرق نہیں۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …