جمعہ , 19 اپریل 2024

ایتھنز: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطینی مظاہرین کا احتجاج، پرچم نذرآتش

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مظاہرین نے یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا، مظاہرین نے اسرائیلی جھنڈا نذرآتش کیا اور فلسطین کی آزادی کیلئے خوب نعرے بازی کی۔فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف دنیا کے کئی مقامات پر احتجاج ہوا۔ فلسطینی نوجوانوں نے یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور اسرائیلی جھنڈا بھی جلایا۔مظاہرین نے اسرائیلی قبضے کے خلاف خوب نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پریونانی پولیس کی بھاری نفری اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات تھی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …