ہفتہ , 20 اپریل 2024

ابھی نندن فالکن طیاروں کا قاتل قرار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ونگ کمانڈر ابھی نندن کے مگ 21 بائسن سکواڈرن نمبر 51 کے عملے کی وردی پر ‘‘میزائلوں کو چکمہ دینے والے اور فالکن طیاروں کے قاتل ’’کا خصوصی بیج سج گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سکواڈرن نمبر 51 کو یہ اعزاز 27 فروری کو فضائی جھڑپ کے دوران ونگ کمانڈر ابھی نندن کی جانب سے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے پر دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سکوئی 30سکواڈرن کو صرف ‘‘میزائلوں کو چکمہ دینے والا’’ کے خصوصی بیج سے نوازا گیا ہے کیونکہ اس سکواڈرن نے 27فروری کو ایف 16طیارے کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …