جمعہ , 19 اپریل 2024

اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں افطار پارٹی کے تصویری مناظر

اسلام آباد: 15 مئی 2019 کو آئی یو ایس ایف (IUSF)کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں قاری محمد ذیشان حیدر نے تلاوت اور محمد ریحان نے نعت رسول ﷺ مقبول کی سعادت حاصل کی اور ساتھ ہی ( رمضان اور قرآن) کے موضوع سے ایک علمی نشت کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں حافظ شیخ محمد قاسم نے طلبا؍ سے گفتگو کی اور نشت کے اختتام اختتام پر دعا فرمائی ۔افطار پروگرام میں ہونیورسٹی کے طلباء اور کونسلوں کے چیرمین حضرات نے شرکت کی پروگرام کے بعد نماز باجماعت ادا کی گئی ۔

 

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات