پیر , 12 اپریل 2021

مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔ عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ سیستانی نے نجف اشرف میں اپنے گھر پر مقتدی صدر کی میزبانی کی ۔ اس ملاقات میں عراق کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …