منگل , 13 اپریل 2021

او آئی سی اجلاس :وزیراعظم رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ او آئی سی اجلاس 30 اور 31 مئی کو جدہ میں ہوگا۔اس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 27 مئی کو جدہ روانہ ہوں گے، 28 اور 29 مئی کو او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کا خواہاں، عارف علوی

پاکستان کے صدر عارف علوی نے علاقائی تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور …