منگل , 13 اپریل 2021

یورپ اور ایٹمی معاہدہ

ایران پر لگنے والی ناحق پابندیوں کے خاتمے کے لیے امریکہ سمیت کچھ یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ مذاکرات کیئے۔

جس پر ایران نے پوری ایمانداری کے ساتھ عمل بھی کیا، لیکن امریکہ پھر بھی اُس سے پیچھے ہٹ گیا۔

اب رہ گئے تھے یورپی ممالک، جن سے ایرانی عہدیداروں کی توقع تھی کہ ناحق پابندیاں وہ ہٹا دینگے۔

لیکن کیا یورپی اپنے آقا اور لیڈر ملک یعنی امریکہ کے سامنے کھڑے ہوئے؟ کیا یورپی ممالک نے ایران پر لگی پابندیوں کا خاتمہ کیا؟
کیا یورپی ممالک، قابلِ بھروسہ ہیں؟

یہ بھی دیکھیں

فرانسیسی پولیس بھی صدر میکرون کے خلاف مظاہرے میں شامل + ویڈیو

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس افسروں نے صدر میکرون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا …