پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں چینی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی۔دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی۔ چینی سفیر نے خطے میں سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

یہ بھی دیکھیں

حکومت کا ایک سال، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق آج کامیابیوں کی رپورٹ جاری کریں گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کا ایک سال، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق آج کامیابیوں کی …