بدھ , 24 اپریل 2024

فوج میں نعرہ حیدری کی تاریخ

فوج میں نعرہ حیدری کی تاریخ
فوج میں نعرہ حیدری انگریزوں کے زمانے میں رواج پایا یہ وڈیو ہانگ کانگ کی ہے جہاں اس وقت برطانوی راج تھا ۔انڈین فوجی نعرہ حیدری یا علی لگا رہے ہیں ہانگ کانگ میں اس وقت پاکستانی علاقوں خصوصا اٹک چکوال راولپنڈی میرپور سے لوگ بھرتی کر کے لائے گئے جن کی تیسری نسل آج بھی وہاں موجود ہے ۔نعرہ حیدری یا علی جنرل ضیاء الحق کے زمانے تک چلتا رھایکن پھر اس مقدس نعرے کو کیوں ختم کردیا گیا
کس نے ختم کیا ؟
کیوں ختم کیا ؟
کس کے کہنے پر ختم کیا ؟
یہ جاننے کے لئے ضیائی حکومت کے آل سعود سے تعلقات کی نوعیت پر لکھی گئی کتب اور تاریخ پڑھئیے

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات