اتوار , 18 اپریل 2021

ایرانی وزیرخارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایشیائی ممالک کے ساتھ مشاورتی عمل کے اگلے مرحلے میں کل بروز جمعرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ اس دورے میں اپنے ہم منصب اور اعلی پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے.اس دورے کے موقع پر پاک ایران تعلقات، خطے کے اہم معاملات اور مختلف عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.

یہ بھی دیکھیں

ایران نے امریکہ کی جانب سے بلاواسطہ پیغام وصول کرنے کی تردید کر دی

اسپوٹنک کے مطابق سعید خطیب زادہ نے کہا کہ یہ واشنگٹن تھا جو ایک طویل …