ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 دن میں 6.4 فیصد بڑھ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 دن میں 6.4 فیصد بڑھ گیا۔جمعرات کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 993 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور 100 انڈیکس 944 پوائنٹس اضافے سے 35581 پر بند ہوا۔مارکیٹ میں 22 کروڑ شیئرز کے سودے 7 ارب روپے میں طے ہوئے جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 127 ارب روپے بڑھ کر 7200 ارب روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …