ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمن جنگ میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں اب تک 52 ہزار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …