اتوار , 18 اپریل 2021

سعودیہ امریکی بموں کے ذریعہ نہتے یمنی عربوں کا قتل عام کررہا ہے:امریکی سینیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے ایک سینیٹر کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے ہتھیار فروخت کرنے کی غرض سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے ایران کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب امریکی بموں کے ذریعہ یمن کے نہتے عربوں کا قتل عام کررہا ہے اور اسی وجہ سے گذشتہ مہینوں میں امریکی کانگریس نے ہتھیاروں کی فروخت کو روکنے کے سلسلے میں اقدام کیا ۔ لیکن امریکی صدر ٹرمپ نئے طریقوں سے سعودی عرب کو خطرناک بم فروخت کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اور سعودی عرب امریکی بموں سے یمنی عوام کا قتل عام کررہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …