جمعرات , 25 اپریل 2024

آئی ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر پروگرام کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر پروگرام پر بات چیت مکمل ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان گیری رائس کا پریس بریفنگ کے دوران بتانا تھا کہ پاکستان سے قرضہ جاتی پروگرام پر بات چیت مکمل ہوگئی اور 6 ارب ڈالر کے پروگرام سے پاکستان کے لیے قرضوں کا دباؤ کم ہوگا اور اس سے پاکستان میں اقتصادی ترقی بڑھے گی۔

آئی ایم ایف ترجمان نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان سماجی شعبوں کے لیے زیادہ رقوم استعمال کرسکے گا جس سے پاکستان میں انفراسٹرکچر کی بہتری ممکن ہوگی۔ترجمان نے کہا کہ آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لو

 

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …