جمعرات , 25 اپریل 2024

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی حکام سے ملاقات، عالمی امور پر گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محمد جواد ظریف نے پاکستانی فوج کے سربراہ ، پاکستانی پارلینٹ کے اسپیکر ، پاکستانی وزير خارجہ اور پاکستان کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ کیا ۔ دونوں ممالک کے حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان تمام تصفیہ طلب امور کو سفارتی سطح پر حل کرنے کا حامی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …