جمعرات , 25 اپریل 2024

فرانس : پارسل بم دھماکا،8ماہ کی بچی سمیت 13افراد زخمی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے شہر لیون میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں 8ماہ کی بچی سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ۔فرانس کا تیسرا بڑا شہر لیون دھماکے سے گونج اٹھا ، دھماکے میں 8ماہ کی بچی سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں طبی امداد کیلئےاسپتال منتقل کردیا گیا۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق دھماکا بیکری کےسامنے رکھے گئے مشکوک بیگ میں ہوااس حوالے سے 30 سالہ مبینہ سوٹ کیس بمبار کی تلاش جاری ہے، پولیس نے مشتبہ شخص کی تصویر جاری کردی۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …