جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکی صدرکا دورہ جاپان، ٹرمپ اور شنزو ابے کی گولف کورس میں ملاقات

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور جاپان کے تعلقات میں نئی گرم جوشی، ٹرمپ اور وزیر اعظم شنزو ابے کے درمیان گولف کورس میں ملاقات ہوئی۔گالف کورس پہنچنے پر جاپانی وزیراعظم نے ٹرمپ کا کا استقبال کیا۔ شنزو ابے نے امریکی صدر کی گاڑی خود ٖڈرائیو کی اور انہیں گالف کےبڑے میدان میں لے گئے۔جاپان کے پروفیشنل گالفر اساؤ بھی ان کے ہمراہ تھے، امریکی صدر 25 مئی کوچار روزہ دورے پر جاپان پہنچے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …