ہفتہ , 20 اپریل 2024

نیوزی لینڈ: ہیکرز کے وزارت خزانہ کے سسٹم پر 2 ہزار حملے، بجٹ دستاویز لے اڑے

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے ہیکرز بجٹ دستاویز لے اڑے، اس دوران وزارت خزانہ کے سسٹم پر دو ہزار حملے کئے گئے۔ بجٹ کل پیش ہونا تھا۔نیوزی لینڈ میں ہیکرز ان ایکشن، حکام کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران ہیکرز نے بجٹ دستاویز حاصل کرنے کے لیے حکومتی سسٹم پر دو ہزار حملے کئے اور کامیاب ہو گئے۔وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے بجٹ دستاویزات منظم طریقے سے لیک کیں۔ واقعے کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی۔ نیوزی لینڈ کا بجٹ کل پیش ہونا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …