من سے موصولہ خبروں میں بتایا گیاہے کہ صوبہ لحج میں ایک ایئربیس میں جارح ملکوں کے فوجی ٹھکانے پریمنی فوج کے بیلسٹک یمن: یمن کی فوج کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاکمیزائلوں سے حملے میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے چوہتر فوجی ہلاک اور دو سعودی جنگی طیارے تباہ ہوگئے ہیں –
اس درمیان یمنی فوج کیترجمان شرف غالب لقمان نے کہا ہے کہ اس ایئربیس پر حملے کا منصوبہ پہلے سے تیار کیا گیا تھا جس کی وجہ سے صوبہ تعز میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کیوسیع حملے کو بھی ناکام بنادیا گیاہے -یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ صوبہ الجوف میں بھی سعودی فوجی ٹھکانے پر اسی طرح کا میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی دیکھیں
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران
مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر …