بدھ , 21 اگست 2019

امریکی وزیر خارجہ کا دو یورپی ممالک کا دورہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو دو یورپی ممالک سوئیزرلینڈ اور ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ اس سفر میں دونوں ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ ایران کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ سوئیزرلینڈ کے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور وہ ایران میں امریکی مفادات کے تحفظ کا انچارج بھی ہے۔ ادھر امریکی صدر کے سکیورٹی امور کے مشیر جان بولٹن مشرق وسطی کے دورے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

انسداد پولیو کیلئے پاکستان سے تعاون جاری رہے گا:بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان کو خط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط …