ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیل کو اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہنا چاہیے؛صائب عریقات

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ صائب عریقات نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہنا چاہیے۔ صائب عریقات نے اسرائیل اور سعودی عرب کی دوستی پر بھی شدید خدشات کا اظہار کیا۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …