جمعہ , 19 اپریل 2024

جرمنی کے وزير خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران اور یورپ کے باہمی تعاون کو جاری رکھنے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ باہمی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …