بدھ , 13 نومبر 2019

انسانی چہرے جیسا حیرت انگیز پرس

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں ایک فنکار نے مشہور جاپانی کہاوت ’جہاں آپ کا منہ ہو وہیں اپنے پیسے بھی رکھو‘ کو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا اور ایک ایسا پرس تیار کیا ہے جو بالکل انسانی چہرے کی طرح ہے۔اس آدھے چہرے والے پرس پر بڑی مہارت سے داڑھی اور مونچھ بھی بنائی گئی ہے اور نرم گلابی ہونٹ بٹوے کا منہ ہیں جن کے کھلتے ہی دانت اور مسوڑھے دکھائی دیتے ہیں۔اس منفرد بٹوہ کو ’’ڈوو‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ناورے کا پل، ایک بصری دھوکہ

اوسلو: ناورے میں ایک ایسا پل تعمیر ہے جسے دیکھ کر گمان ہوتا ہے گویا …