پیر , 21 اکتوبر 2019

سوڈان: اپوزیشن رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

خرطوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اپوزیشن رہنما کو ایتھوپیا کے وزیراعظم کیساتھ مذاکرات کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ایتھوپین وزیر اعظم اپوزیشن جماعتوں اور ملٹری کونسل کے درمیان مفاہمت کے لیے سوڈان آئے تھے۔ذرائع کے مطابق سوڈان میں جمہوریت کی بحالی کے لیے کئی ماہ سے احتجاج جاری ہیں، چند روز قبل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فورسز نے قوت کا استعمال کیا تھا جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اعلیٰ تربیتی معیار پر پاک فوج کو فخر ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

کراچی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے …