جمعرات , 19 ستمبر 2019

بانی متحدہ کی گرفتاری: پاکستان کا تفتیش کیلئے اپنی ٹیم لندن بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی متحدہ کی گرفتاری کے معاملے پر پاکستان نے تفتیش کے لیے اپنی ٹیم لندن بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ ڈائریکٹر انسداد دہشت گردی ونگ مظہر الحق ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ذرائع کے مطابق ٹیم بانی متحدہ سے منی لانڈرنگ اور نفرت انگیز تقاریر کے معاملے پر پوچھ گچھ کرے گی۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے گرین سگنل ملتے ہی ٹیم لندن روانہ ہو جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

کیا پنجاب میں آپ کی ٹیم میں بہتر، تجربہ کار بندہ نہیں؟شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پنجاب کے شہر قصور …