پیر , 25 مئی 2020

سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کاحق دفاع ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کا حق دفاع ختم کردیا۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں جسٹس طاہر ہ صفدر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے التواء کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کیس التوا کی درخواست مسترد کردی۔

یہ بھی دیکھیں

لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد طیارے سے متعدد پرندے ٹکرائے، ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے …