بدھ , 13 نومبر 2019

پاک فوج نے برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا مقابلہ جیت لیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ڈرل مقابلہ ”امن سے جڑے رہنا“ کے عنوان پر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج مسلسل دو سال سے یہ مقابلہ جیت رہی ہے۔گزشتہ سال پاک فوج اس مقابلہ میں پہلی بار شریک ہوئی تھی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے مقابلہ میں پاک فوج کی نمائندگی کی۔

یہ بھی دیکھیں

ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 2 ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 2 ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ …