بدھ , 21 اگست 2019

ترجمان وائٹ ہاؤس اپنے عہدے سے مستعفی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وائٹ ہا‎ؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ سارا سینڈرز ساڑھے تین سال بعد وائٹ ہاؤس سے اپنے گھر واپس جارہی ہیں۔ اس مدت میں اس کی کارکردگی اچھی اور نمایاں رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

انسداد پولیو کیلئے پاکستان سے تعاون جاری رہے گا:بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان کو خط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط …