منگل , 23 اپریل 2024

غزہ میں طبی سامان اور سہولیات کی شدید قلت

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی وزیر صحت نے غزہ کی محصور پٹی میں طبی سامان کی غیر معمولی کے متعلق خبردار کرتے ہوئے اس سلسلے میں فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں وزارت نے تصدیق کی کہ اسکے گودام 52 فیصد اہم ادویات اور طبی استعمال کی اشیا ختم ہو چکی ہیں۔انہوں نے اعلیٰ حکام اور تمام متعلقہ جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں طبی ضرورت کی تمام چیزیں مہیا کرنے کے لیےفوری مداخلت کریں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …