جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پریمنی ڈرونز کی بمباری

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی ڈرونز طیاروں نے آج صبح سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ بمباری کی ہے جس کے بعد ابہا ایئر پورٹ سے پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے۔سعودی عرب نے یمنی ڈرونز کے حملے کی تائید اور تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ايئر ڈیفنس نے 5 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ یمنی ڈرونز کا ابہا ايغر پورٹ پر یہ چوتھا حملہ ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …