ہفتہ , 19 اکتوبر 2019

نیوزی لینڈ میں2 طیارے ٹکر ا گئے، 2 پائلٹ ہلاک

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ماسٹرٹون شہر میں ہڈ ایروڈرم کے نزدیک دو طیاروں کی فضا میں ٹکر ہو گئی جس سے دونوں طیاروں کے پائلٹوں کی موت ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں طیاروں میں ٹکر کے بعد آگ لگ گئی اور وہ زمین پر گر گئے ۔ حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔

یہ بھی دیکھیں

اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار

واشنگٹن: امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ترکی کے صدر اردوغان پر خطے میں عدم …