بدھ , 3 جون 2020
تازہ ترین

جرمنی ،سپین اور فرانس میں جنگی طیارہ بنانے کا معاہدہ

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی، فرانس اور سپین ایک نیا یورپی جنگی طیارہ بنانے کا معاہدہ ہوا ہے ۔ خبر رساں ادراے اے ایف پی کے مطابق اس سلسلے میں طے پانے والے معاہدے پر تینوں ممالک کے وزرائے دفاع نے پیرس کے قریب ہوا بازی کے ایک میلے میں شرکت کے دوران دستخط کر دیئے اس جنگی طیارے کو فیوچر کومبیٹ ایئر سسٹم یعنی (ایف سی اے ایس) کا نام دیا گیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

افریقہ میں بل گیٹس کے سازشی ںظریہ کی گونج

دنیا کے مالدار اور امیر ترین شخص بل گیٹس کا سازشی نظریہ افریقہ میں گونجنے …