ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان ٹیم کی 3 سالہ پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم جولائی کے آخر میں ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی ٹیم کی 3 سالہ پرفارمنس کے پوسٹ مارٹم کا آغاز جولائی کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ایم ڈی کی سربراہی میں جائزہ کمیٹی کے اراکین کو تمام کوچز اور سلیکٹر بھی دستیاب ہو سکیں گے، اس دوران تمام کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کے ساتھ آئندہ کیلیے سفارشات بھی تیار کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ کمیٹی 2 سے 3ہفتوں میں اپنا کام مکمل کر کے سفارشات چیئرمین پی سی بی کے حوالے کر دے گی، سری لنکا کیخلاف سیریز سے پہلے تمام ضروری فیصلے کر لیے جائیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …