جمعہ , 6 دسمبر 2019

امریکہ اپنے ڈرون کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا; تجزیہ نگار

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔فیصل قاسم نے سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کی قیمت کم نہیں ،بلکہ 200 ملین ڈالر سے زائد ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کویت نےکئی ممالک نے گھریلو عملہ درآمد کرنے پر پابندی لگا دی

کویت نے 27ممالک سے گھریلو عملہ درآمد کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ کویتی حکام …