پیر , 21 اکتوبر 2019

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے سفر کا مقصد خطے میں رونما ہونے والے شرائط کے بارے میں سعودی عرب اور امارات کو امریکی حمایت کی یقین دہانی کرانا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

جاپان: خوفناک سمندری طوفان میں 65 ہلاکتوں کی تصدیق

ٹوکیو: جاپان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان ‘ہیگی …